لاہور ، پی ٹی آئی کے کارکنوں نےبتی چوک کے قریب سڑک سے رکاوٹیں ہٹا دیں 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن لانگ مارچ کیلئے نکل پڑے ، بتی چوک کے قریب کارکنوں نے پولیس کی جانب سے کھڑی رکاوٹیں بھی ہٹا دیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/whuLyZ7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments