عمران خان صوابی سے قافلے کی قیادت کریں گے ،پشاور اور مردان کے قافلے بھی ادھر جمع ہوں ، بیرسٹر سیف

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف آج لانگ مارچ کا آغاز صوابی سے کریں گے ، پشاور اور مردان کے قافلے بھی صوابی میں جمع ہوں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/lrp8fRZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments