"ہمارے پانچ کارکن شہید ہوچکے " شاہ محمود قریشی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران اب تک پی ٹی آئی کے پانچ کارکن شہید ہوچکے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1HCTNod
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments