سپریم کورٹ کا حکم، پی ٹی آئی کی  کمیٹی مذاکرات کرنے پہنچ گئی , حکومتی ارکان  کے نہ آنے پر واپس لوٹ گئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان کا کہنا ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے حکم پر مذاکرات کیلئے پہنچے تھے لیکن حکومتی ٹیم نہیں پہنچی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/8xonOzQ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments