وزیر اعلیٰ پنجاب  کی  کھادکی ذخیرہ اندوزی،گراں فروشی کےسدباب کی ہدایت

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کھاد کی ذخیرہ اندوزی ، گراں فروشی کے سد باب کی ہدایت کر دی ، حمزہ شہباز نے کہا کہ مہنگے داموں کھاد فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی جائے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/UFnOXsL
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments