عمران خان نے شیریں مزاری کی گرفتاری پر زور دار اعلان کر دیا ، کارکنوں کو ہدایت کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رہنما شیریں مزاری کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے پیغام جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے کہا کہ آج ملک گیر احتجاج ہو گا اور کل میں لانگ مارچ کی کال دوں گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PtgTfnZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments