اینٹی کرپشن نے اگر گرفتار کیا ہے تو ان کے پاس کوئی وجہ بھی ہوگی، شیریں مزاری کی گرفتاری پر مریم نواز کا رد عمل

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیریں مزاری پر مقدمہ ان کی اپنی بزدار حکومت میں قائم ہوا، شیریں مزاری کی گرفتاری کا سن کر خوشی نہیں ہوئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zP0InSe
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments