گورنر پنجاب نے آرمی چیف کو خط لکھ دیا، کردار ادا کرنے کی اپیل

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے پنجاب کی صورت حال میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کردار ادا کرنے کی اپیل کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/1Hjo7Dz
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments