اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ جو شخص بیوی کو رعب دکھاتا ہے وہ اکثر باہر جا کر گھٹنے ٹیک دیتا ہے، بشریٰ بیگم بہت اچھا کھانا بناتی ہیں، ان کے ہاتھ کے بنے ہوئے کھانے جیسا کھانا کبھی نہیں کھایا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/V1vGhfz
via IFTTT
0 Comments