قلات (ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی ) ف کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت کی خواہش ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کو صدر بنایا جائے، اتحادی جماعتوں کا اس بارے میں جو بھی فیصلہ ہو گا ہمیں قبول ہو گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/NioLhnW
via IFTTT
0 Comments