اٹک (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد اٹک کے ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا گیا، شیخ راشد کا موبائل فون برآمدنہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مال مقدمہ کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیدیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/v2Csod4
via IFTTT
0 Comments