شوکت ترین نے آئی ایم ایف کو پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کی یقین دہانی کی تردید کر دی 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ انٹر نیشنل مانیٹری فنڈکو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی کسی قسم کی یقین دہانی نہیں کرائی تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZXECVHr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments