اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوری 2021کو ملک بھر میں بلیک آؤٹ پر نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے نیشنل ٹرانسمینش اینڈ ڈسپیچ کمپنی (این ٹی ڈی سی )کو غفلت بڑتنے پر 5کروڑ روپے جرمانہ کر دیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/MLoz186
via IFTTT
0 Comments