وزیر اعظم کو بڑا ریلیف مل گیا، ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف کو بڑا ریلیف مل گیا، فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) نے شہباز شریف اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کا ٹرائل نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ، سپیشل جج سینٹرل نے ایف آئی اے کی درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eurkZ4P
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments