مذہب کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنا خود توہین مذہب ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اندراج مقدمات سے روک دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسجد نبویﷺ واقعے پر پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کے خلاف مزید مقدمات کے اندراج سے روکتے ہوئے ریمارکس دیے کہ مذہب کو سیاسی مقصد کیلئے استعمال کرنا خود توہین مذہب ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/z8ZtvV6
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments