لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے احمد اویس کو بطور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب کام کرنے کی اجازت دیدی ، عدالت نے حکم دیا کہ لکھ کر دیں کہ احمد اویس کوذ مہ داریاں پوری کرنے سے نہیں روکا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/y5iRWCJ
via IFTTT
0 Comments