کراچی والوں کیلئے ایک اور بری خبر ، کے الیکٹرک کی بجلی 11 روپے  34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی والوں کے لئے بری خبر ہے کہ کے الیکٹرک نے بجلی 11 روپے 34 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست دیدی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/9Z0qouN
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments