لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کا کیس ، پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عبوری ضمانتوں میں  20 جون تک توسیع

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیشن کورٹ میں لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی ضمانت میں 20 جون تک توسیع کرلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/d8ybEcf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments