لاہور، نجی فضائی کمپنی کے جہاز کا لینڈنگ گیئر خراب، طیارہ 2 گھنٹے سے فضا میں چکر لگا رہا ہے ، ایمرجنسی نافذ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نجی فضائی کمپنی کے جہاز کا لینڈنگ گیئر خراب ہو گیا جس کے باعث طیارہ 2 گھنٹے سے فضا میں چکر لگا رہا ہے ، حالات کے پیش نظر لاہور ائیرپورٹ پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/AdfyV4q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments