50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟ نئی بجٹ تجاویز سامنے آ گئیں 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تنخواہ دار طبقے کیلئے نئی ٹیکس تجاویز سامنے آگئی ہیں جس میں صرف 50 ہزار روپے ماہانہ کمانے والے کو ٹیکس میں چھوٹ دی گئی ہے جبکہ عائد کیئے جانے والے فکسڈ ٹیکس کو 30 جون 2023 سے ختم کر دیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xHNPRjs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments