طلبا کو "ستو "اور "لسی "کی طرف راغب کیا جائے،ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات کو ہدایات جاری کر دیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کی جامعات کو چائے کے بجائے ستّو اور لسّی سمیت دیگر مقامی مشروبات کو پروموٹ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/DZf1xia
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments