تحریک انصاف نے نیب ترامیم کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف نے نیب قانون میں حالیہ ترامیم کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/WMoufYD
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments