ہائی جیکرز کا تو کام ہے ، کل کوئی اور پارٹی ہائی جیک کر لیں گے ، اکبر ایس بابر

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا کہ ہماری جماعت کو 2011 میں ہائی جیک کرلیا گیا، ہائی جیکرز کا تو کام ہے مگر ذمہ داری ہمارے کپتان پر آتی ہے جو ان کے ساتھ مل گیا، ہائی جیکرز کا کیا ہے وہ کل کوئی اور پارٹی ہائی جیک کر لیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ygkKi1L
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments