چیف الیکشن کمشنر کا ڈسکہ انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر نے انکوائری رپورٹ پبلک کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/un29FDa
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments