اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کو ختم کرنا ہوگا ، نیب کے ساتھ یہ ملک نہیں چل سکتا، نیب ختم ہونے تک ملک کا نظام نہیں چلے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bi7pWam
via IFTTT
0 Comments