کراچی(این این آئی) تحریک انصاف سندھ کے صدر اور سابق وفاقی وزیرعلی زیدی نے الزام عائد کیاہے کہ شرجیل میمن اور ان کے رفقاء پی ٹی آئی کے بلدیاتی امیدواروں کو ہراساں کر رہے ہیں، پی ٹی آئی کے امیدواروں کو قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/bBJXSAO
via IFTTT
0 Comments