اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد میں یوسیز کی تعداد بڑھائے بغیر بلدیاتی انتخابات کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ، عدالت نے بلدیاتی انتخابات پر سٹے آرڈر دینےسے انکار کر دیا، عدالت نے کہا کہ اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یا نہیں ، فیصلہ پیر کو سنایا جائے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/VIyiKeO
via IFTTT
0 Comments