پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد کیخلاف کیس ، سیکرٹری داخلہ ، آئی جی ،ڈی آئی جی اور سی سی پی او لاہور سے جواب طلب 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے شرکاء پر تشدد کے خلاف کیس میں لاہور ہائیکورت نے سیکرٹری داخلہ ، ائی جی ، ڈی آئی جی اور سی سی پی او لاہور سے جواب طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/LnIok82
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments