لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ق )کے رہنما مونس الٰہی پرہنڈی کے ذریعے رقم بیرون ملک کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الٰہی کے صاحبزادے پر منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/J1t5caO
via IFTTT
0 Comments