اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سردار صادق سنجرانی کی زیر صدارت ایوان بالا (سینیٹ) کے اجلاس میں سابق صدر پرویز مشرف کی بیماری اور وطن واپسی کا معاملہ زیر بحث آیا جہاں یوسف رضا گیلانی نے کہاکہ پرویز مشرف باہر گئے تو کوئی نہ روک سکا ، ہم فیصلے کرنے والے نہیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ObFe1Yt
via IFTTT
0 Comments