لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پنجاب میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا ہے ، گورنر پنجاب نے بجٹ اجلاس آج 2بجے ایوان اقبال میں طلب کر لیا ہے،جبکہ سپیکر پنجاب اسمبلی نے اجلاس ایک بجے طلب کر رکھا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4HVusxL
via IFTTT
0 Comments