وزیر اعظم شہباز شریف کا افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے افغانستان میں زلزلے کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مشکل گھڑی میں افغان بھائیوں کےساتھ ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/v7Vg6ap
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments