دورہ روس  پہلے سے طے تھا ،  سٹیک ہولڈرز چاہتے تھے کہ روس سے تعلقات بہتر ہوں:عمران خان کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ روس کا دورہ پہلے سے ہی طے تھا ، تمام سٹیک ہولڈرز چاہتے تھے کہ روس سے تعلقات بہتر ہوں ، ہمیں معاشی طور پر روس کی ضرورت تھی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/OtP7SYH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments