گزشتہ شب آنے والے زلزلے نے افغانستان میں تباہی مچا دی ، درجنوں افراد جاں بحق

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن ) گزشتہ شب پاکستان اور افغانستان کے متعدد علاقے زور دار زلزلے سے لرز اٹھے جس کے باعث ہمسائے ملک میں اموات کی تعداد130 ہو گئی ہیں جبکہ سینکڑوں کی تعداد میں زخمی ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ZkytTjB
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments