فیٹف گرے لسٹ، اس بار معاملہ پاکستان کے حق میں آجائے گا: حکومتی ترجمان نے پاکستانیوں کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) گرے لسٹ سے متعلق ممالک کے سٹیٹس کا اعلان آج کرے گا جس میں پاکستان گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پرامید ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/TkU1P9q
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments