اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر مملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ ابھی فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کا عمل شروع ہوا ہے ، ہم چاہتے ہیں کہ فیٹف غیر جانبدار رہے ، ابھی جشن منانا قبل از وقت ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/xFS5TzR
via IFTTT
0 Comments