اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ( ایف اے ٹی ایف ) کی گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں واپسی کی راہ ہموار ہونے پر سول اور ملٹری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gvTXbs1
via IFTTT
0 Comments