صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے  پی ٹی اے کے عملی اقدامات شروع ،جون کے آخر تک تمام تکنیکی ضابطے مکمل کر لئے جائیں گے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیراعظم شہبازشریف کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کا نفاذ شروع کردیا،موبائل فون صارفین کا ڈیٹا بغیر اجازت تشہیری کمپنیوں کو فراہم کرنے پر PTA نے ٹیلی کمیونی کیشن کمپنیوں کو ایسے عناصر پر جرمانہ عائد کی ہدایت کردی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/ay2C9DY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments