آئی ایم ایف قرضہ پروگرام کی بحالی کیلیے   پاکستان نے امریکہ سے مدد طلب کرلی 

اسلام آباد (ویب ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ ( آئی ایم ایف) قرضہ پروگرام کی بحالی کیلئے پاکستان نے امریکہ سے مدد طلب کرلی ہے ، حکومت کی طرف سے اب تک کیے گئے بہت سخت اقدامات کے باوجود عالمی مالیاتی ادارہ ابھی تک اسٹاف لیول معاہدے پر راضی نہیں ہورہا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/PVtQgaO
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments