اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے خوشخبری سنائی اور دعوی کیا ہے کہ پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yXUokS5
via IFTTT
0 Comments