اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن)حکومت نے پٹرول بجلی مہنگی کرنے کے بعد گیس بھی مہنگی کر دی ،آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے یکم جولائی سے گیس مہنگی کردی نجی ٹی وی "جیو نیوز "کے مطابق اوگرا نے سوئی ناردرن کیلئے گیس 45 فیصد اورسوئی سدرن کیلئے گیس 44فیصد مہنگی کی ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/eqrLMGa
via IFTTT
0 Comments