بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگاواٹ تک پہنچ گیا، مختلف علاقوں میں 14 گھنٹے تک کی لوڈ شیڈنگ 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزار 775 میگاواٹ تک پہنچ گیا ، مختلف علاقون میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/gxV9knl
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments