استعفے کے باعث حنیف عباسی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست غیر موثر  ہونے کی بنیاد پر خارج

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) حنیف عباسی کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست حنیف عباسی کے استعفے کے باعث غیر موثر ہونے کی بناء پر خارج کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/pqCyceY
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments