پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عوام کا شدیدردعمل آناشروع ہو گیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں ایک ہفتے میں60روپے اضافے پر کراچی سمیت مختلف شہروں میں شدید ردعمل سامنے آنا شروع ہو گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/nqYuZU5
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments