ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیشل کورٹ سنٹرل میں جاری منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران فیڈر ل انویسٹی گیشن ایجنسی(ایف آئی اے ) نے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی گرفتاری مانگ لی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/4q31suU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments