پنجاب کے تمام وزراء کا مفت پٹرول بند،سرکاری افسران کا کوٹہ بھی ختم

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لاءن )پاکستان میں پٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافے پرصوبائی حکومت نے وزرا کا سرکاری پیسے سے پٹرول کے استعمال پر پابندی لگا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/JA8rZOb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments