اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر،کیپٹن(ر)صفدراور عمران نذیر پر فرد جرم عائد 

گوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )اشتعال انگیز اور دھمکی آمیز تقاریر کے کیس میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما کیپٹن (ر)صفدر اورایم پی اے عمران نذیر پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/yqH9VkM
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments