شہبازشریف سازش اور بوٹ پالش کر کے اقتدار میں آ گئے تو اب ذمہ داری لو، ملک کو ٹھیک کرو : عمران خان 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ شہبازشریف کے چہرے پر عجیب سا خوف ہے، مشکل حالات ہیں توسازش نہ کرتے اورعمران خان کورہنے دیتے، سازش اوربوٹ پالش کرکے اقتدارمیں آگئے تواب ذمہ داری لو۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/Bh8zDQr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments