کراچی پولیس کی کامیاب کارروائی ، دعا زہرہ کو بازیاب کرالیا گیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کراچی پولیس نے آخر کار دعا زہرا کو بازیاب کرا لیا ، پولیس نے بہاولنگر میں کامیاب کارروائی کرتے ہوئے دعا زہرا کو بازیاب کرا لیا جبکہ شوہر اور پناہ دینے والے سہولتکار کو بھی گرفتار کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/F5XMSJh
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments