وزیر اعظم ، وزیر داخلہ  اور وزیر اعلیٰ پنجاب  فرد جرم اور گرفتاری کے نرغے میں ہیں ، شیخ رشید

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیر اعظم شہباز شریف ، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اور وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز فرد جرم اور گرفتاری کے نرغے میں ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/zTyuSav
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments